ہیڈلائنز


"اپنے علاقے اور ضلع میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے بتائیں"

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  مریم نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے باخبر رہنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے لوگوں سے ان کے علاقے اور لوڈ شیڈنگ کی صورت حال پر معلومات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر فالووورز سے کہا ہے کہ اپنے علاقے اور ضلع میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے انہیں بتائیں۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Mostly clear

23°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 86%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Friday 22°C / 28°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 31°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 30°C Thunderstorms
Monday 23°C / 30°C Thunderstorms
Tuesday 25°C / 31°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ