ہیڈلائنز


واپڈا کو بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرنے کا بھی خیال آگیا

Written by | روزنامہ بشارت
واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی واپڈا نے پن بجلی کے نرخوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو دے دی۔ درخواست کے مطابق پن بجلی کے نرخوں میں 1 روپیہ 73 پیسے تک اضافے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ پن بجلی کے نرخ 1 روپیہ 88 پیسے سے بڑھا کر 3 روپے 61 پیسے فی یونٹ کیے جائیں۔ واپڈا نے یہ اضافہ کرنے کی اجازت آئندہ مالی سال کے لیے طلب کی ہے۔ واپڈا کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال میں واپڈا نے صوبوں اور ارسا کو 33 ارب سے زائد کی ادائیگی کرنی ہے۔ نیپرا نے واپڈا کی درخواست پر 14 دن میں رائے طلب کرلی۔
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ