ہیڈلائنز


عمران خان نے ریحام کو طلاق کیوں دی؟

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور انکی سابقہ اہلیہ کے درمیان طلاق کیوں ہوئی ؟ یہ سوال ہر کسی کے ذہن میں آج بھی گردش کر رہا ہے ، بعض مقامات پر ریحام خان کی جانب سے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے لیکن کپتان کی جانب سے کوئی بھی جواب نہیں دیا جاتا، لیکن طلاق کی وجہ پاکستان کے معروف صحافی عارف نظامی نے بتا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے بعد نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے مایہ ناز صحافی عارف نظامی کا کہنا تھا کہ عمران خان کو انکے ساتھیوں کی جانب سے مشورہ دیا گیا کہ ریحام خان درست سمت نہیں جارہی جبکہ انٹیلی جنس ایجنسیز کی جانب سے عمران خان کو یہاں تک کہہ دیا گیا کہ اسکی نیت ٹھیک نہیں ہے ہو سکتا ہے یہ عمران خان کو زہر دے ڈالے اور پوری پارٹی پر قبضہ کر بیٹھ جائے۔ عارف نظامی کا کہنا تھا کہ میں پوری ذمہ داری کے ساتھ یہ بات کر رہا ہوں ، ریحام خان کہتی تھی کہ میرا پہلا خاوند مجھے مارتا تھا لیکن آپکو سُن کر یہ حیرانی ہو گی اور حقیقت بھی یہ ہی ہے کہ یہ خاتون اپنے خاوندوں کو مارتی ہے ا۔ عارف نظامی کا اور کیا کہنا تھا؟

ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔۔۔۔۔


Reham Khan Wanted To Kill Imran Khan Inside... by voicepk

Sunny

15°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 38%
Wind: NW at 22.53 km/h
Sunday 8°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 19°C Partly cloudy
Tuesday 11°C / 19°C Partly cloudy
Wednesday 12°C / 19°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 10°C / 17°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ