ہیڈلائنز


عبدالرحمان السدیس خصوصی طیارے سے پاکستان پہنچ گئے

Written by | روزنامہ بشارت

امام کعبہ سعودی عرب کے وزیرمذہبی امور دیگر سعودی حکام پر مشتمل وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے سے پشاور پہنچ گئے، گورنر خیبرپختونخوا اور مولانا فضل الرحمان نے امام کعبہ کا استقبال کیا

امام کعبہ کی قیادت میں اعلیٰ سعودی وفد کل اضاخیل نوشہرہ میں جمعیت علماءاسلام (ف) کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کریں گے اور اجتماع کے شرکا امام کعبہ کی امامت میں نماز جمعہ ادا کرینگے۔

سات اپریل کی شام امام کعبہ اسلام آباد آئیں گے، جہاں انکی 8اپریل کو صدر وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے، امام کعبہ کا دورہ پارلیمنٹ بھی متوقع ہے۔

Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 80%
Wind: N at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ