ہیڈلائنز


لیاقت جتوئی نے تحریکِ انصاف میں شمولیت

Written by | روزنامہ بشارت

آج تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہونے والی ملاقات میں سندھ کی ممتاز سیاسی شخصیت لیاقت جتوئی نے تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کا مقابلہ کرنے کے لیے تحریک انصاف طویل عرصے سے کسی قد آور سیاسی شخصیت کی تلاش میں تھی اور لیاقت جتوئی سے بیک ڈور مذاکرات جاری تھے۔

لیاقت علی جتوئی پاکستان بالخصوص سندھ کے انتہائی قدآور سیاست داں ہیں۔ آپ کا تعلق ضلع دادو کے نواب خاندان سے ہے 1997ء سے 1998ء تک سندھ کے وزیر اعلیٰ رہے ہیں۔

Cloudy

15°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 54%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 13°C / 18°C Mostly cloudy
Saturday 10°C / 12°C Showers
Sunday 11°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 13°C / 20°C Mostly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 15°C / 20°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ