ہیڈلائنز


دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں پر زمین تن

Written by | روزنامہ بشارت

دہشت گردوں کو ان کے انجام تک پہنچانے کے لیے سیکیورٹی ادارے متحرک ہوگئے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران افغان باشندے سمیت آٹھ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

آپریشن کے دوران 4 بارہ بور بندوقیں، 4 پستول، ایک ریپیٹر اور متعدد گولیاں برآمد کرلی گئیں۔

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ