ہیڈلائنز


ن لیگ کی کشتی سے سیاستدان اب چھلا نگیں لگا رہے ہیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: ماروی میمن نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا ،کس پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ؟ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ماروی میمن نے پی پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ن لیگ کی حالت یہ ہوگئی ہے کہ متعدد سیاستدان اب ان کی کشتی سے چھلانگیں لگا رہے ہیں ۔ انہوں نے یہاں یہ ذکر کیا ہے کہ ماروی میمن بھی ن لیگ کو چھوڑ کر

پی پی میں شمولیت اختیار کرنیوالی ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ اس کیلئے انہوں نے بلاول اور زرداری سے بھی ملاقاتیں بھی کرلی ہیں ، انہوں آخر پر کہا کہ اب وہ کسی بھی وقت پی پی میں شامل ہوجائیگی ۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 59%
Wind: NW at 11.27 km/h
Sunday 24°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 30°C Sunny
Tuesday 23°C / 31°C Sunny
Wednesday 23°C / 31°C Sunny
Thursday 26°C / 30°C Sunny
Friday 25°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ