ہیڈلائنز


اسرائیلی فوج میں خوبرو پاکستانی خواتین...

Written by | روزنامہ بشارت

 اسلام آباد سے شائع ہونے والے ویکلی کارپوریٹ ایمبیسڈر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج میں 300خواتین سمیت 600 پاکستانی شہری خدمات سرانجام دے رہے ہیںویکلی کارپوریٹڈ کے مطابق معروف یہودی رائٹرپروفیسر آئی ٹی نومی نے اپنی کتاب یہودی صحافی و لکھاری آئی ٹی نومی نے اپنی کتاب اسرائیل پروفائل میں انکشاف کیا ہے کہ ان 600 پاکستانیوں کا تعلق پاکستان کے قادیانی مذہب سے ہے اور ان میں 300 خواتین شامل ہیں ۔ اس بات کا بھی انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان کے اسی قادیانی فرقہ کے لوگوں نے کرگل واقعہ کے بعد بھارتی افواج کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز بھی جمع کیےکو لاکھوں روپے چندہ بھی دیا ۔یاد رہے کہ یہودیوں سے تعلق کا اعتراف قادیانیوں کے پیشوا غلام احمد قادیانی کے پوتے مرزا مبارک احمد نے بھی اپنی کتاب آور فارن مشنز میں کیا ہے


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Thunderstorms

26°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Tuesday 26°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 27°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 25°C Thunderstorms
Friday 22°C / 29°C Mostly sunny
Saturday 22°C / 31°C Mostly sunny
Sunday 25°C / 32°C Thunderstorms
Monday 23°C / 31°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ