ہیڈلائنز


ریحام خان کی واپسی کی تیاریاں مکمل

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد:  معروف اینکر پرسن ریحام خان اپنی سالگرہ پیر کوبنی گالہ میں منائیں گی۔تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ریحام خان پیر کواپنی سالگرہ کے موقع پر بنی گالہ میں یتیم اور بے سہارہ بچوں کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ سکول کا افتتاح کریں گیں اور بچوں کے ساتھ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی،اس سکول میں ریحام خان فاونڈیشن( معشوم )کے تعاون سے غریب بچوں کو مفت تعلیم فراہم کی جائے گی۔ اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل بنی گالہ نمبردار جمیل کھوکھر کی جانب سے بھی محترمہ ریحام خان کی سالگرہ پر شاندار استقبالہ

کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں اہلیان بنی گالہ کی بڑی تعداد موجود ہوگی ۔ ریحام خان اس موقع پر حاضرین سے خطاب بھی کریں گی جس میں اہم اعلان متوقع ہے، ریحام خان بچوں میں اپنی فلاحی تنظم معشوم کے پلیٹ فارم کے سے تحائف بھی تقسیم کریں گی۔

Cloudy

18°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 64%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 13°C Scattered showers
Sunday 10°C / 17°C Partly cloudy
Monday 13°C / 21°C Cloudy
Tuesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Wednesday 13°C / 21°C Mostly cloudy
Thursday 12°C / 19°C Rain
Friday 10°C / 17°C Partly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ