ہیڈلائنز


مریم نواز نے میدان مار لیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے فیڈرل بورڈ میں طلبہ کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہتے ہوئے طلبہ کو وزیراعظم ہاؤس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا کہ فیڈرل بورڈ کے امتحان میں طلبہ کی اعلیٰ کارکردگی وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات کا نتیجہ قراردیا ہےانہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے تعلیمی اصلاحات کا پروگرام پھل لارہا ہے اور اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں 107 کمپیوٹر لیب وزیراعظم کی تعلیمی اصلاحات کا حصہ ہیں۔ مریم نواز نے مڈل سٹینڈرز امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو وزیراعظم ہاؤس بلانے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ 97 مائیکرواساتذہ کو مائیکرو سافٹ کی طرف سے ماسٹر ٹرینرز کی تربیت دی جائے گی جو بعد میں طالبات کو ٹریننگ دی گے

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 66%
Wind: N at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Mostly sunny
Tuesday 24°C / 30°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ