ہیڈلائنز


نوٹ کے اصلی ہونے کا پرچم کے رنگ بدلنے سے کوئی تعلق نہیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وضاحت کی ہے کہ 500 روپے کے نوٹ میں رنگ بدلنے والا پرچم ہو یا نہ ہو، نوٹ اصلی ہے، اس حوالے سے شائع خبریں بے بنیاد ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کئی روز سے یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ بازاروں میں 500 روپے کے جعلی نوٹ پھیل گئے ہیں اور ان کی پہچان یہ ہے کہ ایسے نوٹوں میں قومی پرچم موجود نہیں یا وہ روشنی کے مختلف زاویوں میں رنگ نہیں بدلتا۔

خبر انٹرنیٹ پر وائرل ہونے کی صورت میں اسٹیٹ کو عوام الناس کی آگاہی کے لیے وضاحت کرنا پڑی، مرکزی بینک نے کہا ہے کہ نوٹ پر رنگ بدلنے والا قومی پرچم ہو یا نہ ہو، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، نوٹ کے اصلی ہونے کا پرچم کے رنگ بدلنے سے کوئی تعلق نہیں

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ