ہیڈلائنز


خداکاواسطہ اب شادی مت کرنا

Written by | روزنامہ بشارت

 نجی ٹی وی کے پروگرام میں اینکرنے جب شیخ رشیدسے سوال کیاکہ عمران خان صاحب نے تودوسری مرتبہ شادی کرکے بیوی کوطلا ق بھی دیدی آپ شادی کیوں نہیں کرتے جس کے جواب میں شیخ رشیدنے کہاکہ میں نے عمران خان سے کہاکہ خداکاواسطہ اب شادی مت کرنا۔بڑھاپے کی شادی اوربینک کی نوکری سوچ سمجھ کرکرنی چاہیے۔جب اینکرنے کہاکہ لڑکیاں مرتی ہیں عمران خان کے اوپرتواس کے جواب میں شیخ رشیدنے کہاکہ مرنے سے کیاہوتاہے بندے کواپنی سہولت بھی دیکھنی چاہیے۔میں اپناوقت اچھاگزاررہاہوں میرے پاس شادی کادردسرلینے کاوقت نہیں ہے

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 78%
Wind: W at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ