ہیڈلائنز


لال مسجد اور جامعہ حفصہ کو محاصرے میں لے لیا گیا

Written by | روزنامہ بشارت

متوقع احتجا ج کے پیش نظر لال مسجد اور جامعہ حفصہ کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق مصدقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لال مسجد اور جامعہ حفصہ کی انتظامیہ نے نماز جمعہ کے بعد احتجاج کی کال دی ہے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد انتظامیہ نے مدرسے اور مسجد کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کردی ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ لال مسجد اور جامعہ حفصہ میں کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں ۔ واضح رہے کہ مشرف دور میں بھی ایسے ہی حالات کشیدہ ہو گئے تھے اور دو طرفہ فائرنگ سے کئی افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے تھے

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 36%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 21°C / 29°C Sunny
Friday 21°C / 29°C Sunny
Saturday 20°C / 28°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 26°C Sunny
Tuesday 20°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ