ہیڈلائنز


کراچی جلسے میں پیپلز پارٹی نے ڈیڑھ سے دو ارب خرچ کیے :شاہ محمود قریشی

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے کراچی مزار قائد پر جلسے کے لیے ڈیڑھ سے دو ارب روپے خرچ کیے لیکن کراچی کے لوگوں کی جلسے میں شرکت نہ کے برابر تھی ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ لیاری کے لوگوں کی جلسے میں شرکت کا نا ہونا پیپلز پارٹی کے لیے لمحہ فکریا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ بلاول آئندہ کیالائحہ عمل اپناتے ہیں ۔انہوں نے میڈیا سے بات کر تے ہوئے کہا کہ سندھ میں موجو دہ حکومت کی کارگردگی ناقص ہے سندھ اب تحریک انصاف کو پکار رہا

ہے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان جلد سندھ جا کر لوگوں کو تحریک انصاف میں شامل کریں گے

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNE at 6.44 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ