ہیڈلائنز


پاک فوج کی شاندار فتح ’’ را ‘‘ نے پاکستان کے آگے ہاتھ جوڑ دیے

Written by | روزنامہ بشارت

فراری کمانڈر نے 20ساتھیوں سمیت رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فراری کمانڈر نے پنجاب رینجرز کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے ہیں جبکہ براہمداغ بگٹی کے ذریعہ بھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘کے ساتھ تعلقات کا اعتراف کرتے ہوئے تربیت لینے کا بھی انکشاف کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاک فوج کے دہشتگردوں کے خلاف ملک میں آپریشن ردالفساد جاری ہے جس میں اب تک کئی گرفتاریاں بھی سامنے آچکی ہیں جبکہ جاری آپریشن کے تحت سکیورٹی اداروں نے کئی دہشتگردوں کو انجام تک بھی

پہنچایا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب رینجرز نے فراریوں کے ہتھیار ڈالنےکو رینجرز کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پنجاب رینجرز ملک میں امن و امان کے حوالے سے جاری آپریشن ردالفساد میںاپنا اہم کردار ادا کرتی رہے گی

Clear

10°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 55%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 11°C / 19°C Partly cloudy
Friday 11°C / 20°C Sunny
Saturday 13°C / 20°C Mostly sunny
Sunday 13°C / 20°C Partly cloudy
Monday 13°C / 18°C Sunny
Tuesday 10°C / 17°C Sunny
Wednesday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ