ہیڈلائنز


شیخ رشید نے میرے پاؤں پکڑ کر کہا۔۔۔

Written by | روزنامہ بشارت

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیاہے کہ شیخ رشید نے میرے پاؤں پکڑ کر کہا کہ ضیاالحق کی کابینہ میں وزیر بن جاؤ ۔ جاوید ہاشمی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ملک سے باہر نہیں جانا چاہتے تھے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جمہوریت کا درس دینے والے جاوید ہاشمی ضیا کی کابینہ کے پہلے وزیر تھے۔جس پر سینئر سیاستدان نے کہا کہ شیخ رشید نے پاوں پکڑ کر کہا تھا کہ ضیا الحق کی کابینہ میں وزیر بن جا۔ جاوید ہاشمی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو پاکستان لائیں

ہاشمی ضیا کی کابینہ کے پہلے وزیر تھے۔جس پر سینئر سیاستدان نے کہا کہ شیخ رشید نے پاوں پکڑ کر کہا تھا کہ ضیا الحق کی کابینہ میں وزیر بن جا۔ جاوید ہاشمی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو پاکستان لائیں

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 84%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ