ہیڈلائنز


معروف لیگی وفاقی وزیر پر الماس بوبی کے حوالے سے شرمناک الزام عائد

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر سیاستدان اور پیپلز پارٹی کے رہنماء نبیل گبول کا کہنا ہے کہ میری ذات پر اگر کسی نے انگلی اٹھائی تو میں بھی ذاتیات پر اتر آؤں گا، (ن) لیگ والے پاناما کیس پا فیصلہ اگر انکے خلاف آگیا تو وہ سپریم ورٹ پر ایک بار پھر حملہ آور ہونگے کیونکہ خفیہ ٹاسک دیئے جا چکے ہیں، الماس بوبی کے ساتھ کون جاتا ہے؟ مجھے پتہ ہے۔  تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بات تب بگڑی جب بات پاناما کیس اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف نبیل گبول نے عابد شیر علی سے پوچھا، جسکا جواب دیتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ یہ سندھ تو ہے نہیں جہاں پی پی والے 200 بندے کو زندہ جلا دے ور کئی ان سے پوچھے نہ جبکہ طنزیہ لہجے میں پی پی رہنماء سے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ تم نے ابھی نئی نئی پیپلزپارٹی جوائن کی ہے اس لیے حوصلہ رکھو۔ جسکا جواب دیتے ہوئے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ میری ذاتیات پر انگلی نہ اٹھاو، 200 بندوں کو ہم نے نہیں جلایا تھا جس نے جلایا تھا آپ ان سے پوچھو۔ عابد شیر علی نے جب ایک بار پھر نبیل گبول کو کہا کہ آپ مائیوں والی حرکتیں کیوں کر رہے ہو؟ اپ رضیہ نہ بنیں، تو نبیل گبول نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ تم بھی الماس بوبی والی حرکتیں نہ کرو کیونکہ مجھے پتہ ہے تم الماس بوبی کے ساتھ کہاں جاتے ہو۔

Partly cloudy

23°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 90%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 25°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ