ہیڈلائنز


مریم نواز کی قطری شہزادی کے ساتھ خصوصی ملاقات کا انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت

مریم نواز نے قطری شاہی خاندان کی شیخا دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کی ۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف اور امیر قطر کے والد شیخ حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کے بعد مریم نواز نے قطری شاہی فیملی کی شیخا دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے وان آن ون ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے ملاقات کو اپنے لیے اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ ”شیخا دانا بنت حمد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کر کے بہت خوشی ہوئی “۔ انہوں نے مزید کہا کہ شیخا دانا بنت حمد اہم امور میں اپنے والد کی معاونت کر تیں ہیں

Cloudy

22°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 37%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 14°C Scattered showers
Sunday 11°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 14°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ