ہیڈلائنز


سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا عبوری حکم معطل کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے شراب کی فروخت پر پابندی سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔

دوران سماعت عدالت نے ریمارکس دیے کہ شراب کی فروخت سے متعلق انیس سو اناسی کا قانون موجود ہے، قانون کی خلاف ورزی کی صورت مین متعلقہ تھانے سے رجوع کیا جاسکتا ہے۔

سپریم کورٹ نے سندھ میں شراب کی120 دکانیں بند کرنے کا عبوری حکم معطل عبوری طور پر بند کرتے ہوئے کہا کہ سندھ ہائی کورٹ کا شراب کی دکانیں عبوری طور پر بند کرنے کا حکم قانون کے منافی ہے۔

سپریم کورٹ نے فیصلے کے بعد سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ہے۔

Clear

22°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 66%
Wind: N at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 30°C Sunny
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 25°C / 30°C Sunny
Sunday 21°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 29°C Mostly sunny
Tuesday 24°C / 30°C Mostly sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ