ہیڈلائنز


پیپلزپارٹی نے مردم شماری کے طریقہ کار کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

پیپلزپارٹی کی جانب سے فرحت اللہ بابر نے فاروق ایچ نائیک کے توسط سے آئینی درخواست  سندہ ہائی کورٹ میں دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت ،ادارہ شماریات اوردیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری میں کئی اہم معاملات کو خفیہ رکھا گیا ، معلومات تک رسائی ہمارا بنیادی حق ہے، آئین کے مطابق مردم شماری کا طریقہ کار شفاف ہونا چاہئے، 12 مارچ کو وزیراعلیٰ سندھ نے وفاقی وزیر اسحاق ڈار کو خط لکھا تھا۔

فرحت اللہ بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف طبقات اورصوبوں سےشکایات آرہی ہیں، معلومات تک رسائی عوام کا بنیادی حق ہے، اہم معلومات کو ویب سائٹ پر ڈالا جائے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے شکایات آرہی ہیں، بنیادی مطالبہ ہے مردم شماری میں شفافت ہو۔

Mostly cloudy

12°C

اسلام آباد

Mostly cloudy
Humidity: 59%
Wind: N at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 20°C Partly cloudy
Sunday 12°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 20°C Mostly sunny
Tuesday 12°C / 20°C Mostly sunny
Wednesday 12°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 18°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ