ہیڈلائنز


صدر ممنون نے وزیراعظم کی ایڈوائس پرہندو میرج بل پردستخط کردیے

Written by | روزنامہ بشارت

صدر ممنون نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر ہندو میرج بل پر دستخط کرکے اس کی توثیق کردی ہے‘ ‘ صدر ممنون کے دستخط کے بعد بل کو قانون کا درجہ حاصل ہوگیا ہے۔

ہندومیرج پاکستان میں آباد ہندو برادری کو شادی اوردیگر خاندانی امورسے متعلقہ حقوق کوقانونی تحفظ دےگا۔

اس موقع پر وزیراعظم کاکہنا تھا کہ حکومت نےپاکستان کےہرشہری کیلئےہمیشہ یکساں حقوق پرتوجہ دی۔ پاکستان میں رہنےوالی اقلیتی برادری کویکساں حقوق حاصل ہیں۔

وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ اقلیتی برادری بھی یکساں محب وطن ہے اوران کے حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے۔

 

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Monday 22°C / 29°C Sunny
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 25°C / 31°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ