ہیڈلائنز


تہمینہ جنجوعہ آج سیکرٹری خارجہ کا چارج سنبھالیں گی

Written by | روزنامہ بشارت

وفاقی دارالحکومت میں دفترخارجہ میں اہم تعیناتیاں آج سےعمل میں لائی جارہی ہیں۔نئی سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ آج سے چارج سنبھالیں گی۔

خیال رہےکہ اس سے قبل تہمینہ جنجوعہ بطور مستقل مندوب جنیوا میں کام کررہی تھیں وہ آج سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری کی جگہ فرائض سنبھالیں گی۔ جنہیں امریکہ میں پاکستان کا سفیر متعین کردیا گیا ہے۔

تہمینہ جنجوعہ کی جگہ جاپان میں موجودہ سفیر فرخ عامل کو جنیوا بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

Thunderstorms

30°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 66%
Wind: NW at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Sunny
Tuesday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ