ہیڈلائنز


نظام الدین اولیاء کے سجادہ نشین پاکستان میں لاپتہ

Written by | روزنامہ بشارت

پاکستان میں قائم بھارتی ہائی کمیشن نےدفترخارجہ کو سجادہ نشین سید آصف علی نظامی اور ناظم نظامی کی گمشدگی سے آگاہ کردیا ہے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستانی حکام سے اس سلسلے میں مددکی درخواست کی گئی ہے ،ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام متعلقہ ادارےمعاملے کودیکھ رہےہیں۔

سجادہ نشین حضرت نظام الدین اولیا سید آصف علی نظامی پاکستان کی معروف درگاہ داتا دربار حاضری کے لیے گئے تھے۔ وہاں سے انہیں کراچی پہنچنا تھا۔

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 45%
Wind: N at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 22°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 27°C Mostly sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 18°C / 26°C Sunny
Thursday 22°C / 26°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ