ہیڈلائنز


وزیر دفاع خواجہ آصف کا پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ

Written by | روزنامہ بشارت

قومی اسمبلی میں حسین حقانی کے الزامات کی گونج سنائی دی، حسین حقانی کے بیان پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا اور کہا حسین حقانی نے ملک کے خلاف بات کی جبکہ خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کے بیان پر مشترکہ کمیٹی بنائی جائے۔

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیرحسین حقانی نے واشنگٹن پوسٹ میں اپنے کالم جو الزامات لگائے، اس نے پاکستان کے سیاسی ماحول کوایک بار پھر گرما دیا ہے، قومی اسمبلی کے اجلاس میں امریکا میں سابق پاکستانی سفیرحسین حقانی کے الزامات کے معاملے حکومت اور اپوزیشن نے ایک دوسرے پر تنقید کی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ قومی مسئلہ ہے، اس پر پارلیمانی کمیشن بنایا جائے، کمیشن اس معاملے کی اوپن انکوائری کرے۔

خواجہ آصف نے الزام لگایا کہ حسین حقانی نے اسوقت کے دو انتہائی اہم عہدوں پر بیٹھے افراد بھی ملوث تھے ، دبئی اور واشنگٹن میں بیٹھ کر امریکیوں کو ویزے دیئے گئے

Sunny

28°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 38%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Friday 21°C / 28°C Sunny
Saturday 20°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Sunny
Monday 21°C / 27°C Sunny
Tuesday 18°C / 26°C Sunny
Wednesday 19°C / 27°C Sunny
Thursday 20°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ