ہیڈلائنز


عمران خان کا جاوید لطیف کے سماجی بائیکاٹ کا اعلان

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے سماجی بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے لکھا کہ ہمارا کوئی بھی پارٹی رکن یا رہنما کسی ایسے ٹی وی شو میں نہیں جائیں گے جہاں جاوید لطیف کو بھی مدعو کیا گیا ہو۔ کسی بھی مہذب ملک میں جاوید لطیف پر پابندی عائد ہونی چاہیئے۔ایک اورٹویٹ میں کپتان نے کہا کہ ہمارا کوئی رہنما ایسے پبلک فورم پر نہیں جائے گا جہاں جاوید لطیف ہوں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پارلیمنٹ کے باہر پی ٹی آئی رکن مراد سعید اور جاوید لطیف کے درمیان ہاتھاپائی ہوتے ہوتے  رہ گئی ، مراد سعید کا کہنا ہے کہ جاوید لطیف نے ان کے گھر کی خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے۔

Cloudy

14°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 62%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 12°C / 17°C Partly cloudy
Thursday 11°C / 18°C Partly cloudy
Friday 12°C / 19°C Cloudy
Saturday 10°C / 15°C Showers
Sunday 9°C / 18°C Mostly cloudy
Monday 12°C / 18°C Mostly cloudy
Tuesday 12°C / 20°C Mostly cloudy

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ