ہیڈلائنز


پاک فوج نے ایل و سی پر دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا بھارتی دعوی مسترد کردیا

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: پاک فوج نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے شواہد مانگ لئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا جس میں بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کی نقل و حرکت کا الزام عائد کیا گیا جسے پاک فوج نے یکستر مسترد کردیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے شواہد پیش کرے اوربھارت پاکستان پر الزام تراشی کے بجائے اپنے گریبان میں جھانکے۔

Partly cloudy

21°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 31%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 21°C Mostly sunny
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 12°C / 18°C Mostly sunny
Tuesday 11°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 11°C / 17°C Sunny
Friday 9°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ