ہیڈلائنز


بھارتی فوج کی ایک بار پھر ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

Written by | روزنامہ بشارت

مظفر آباد: بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بروہ اور بھمبر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کر کے سول آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی اشتعال انگیزی کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی بھی ہوئی جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا جس سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں۔

Thunderstorms

28°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 68%
Wind: WSW at 11.27 km/h
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ