ہیڈلائنز


وزیر اعظم کی صاحبزادی ایک ماہ لندن میں قیام کے بعد پاکستان پہنچ گئی

Written by | روزنامہ بشارت

وزیر اعظم پاکستان کی صاحبزادی مریم نواز ایک ماہ لندن میں قیام کے بعد پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ جبکہ وہ لندن پاناما کیس سے متعلق دستاویزات اور ان پر ہونے والے دستخطوں کے سلسلے میں روانہ ہوئی تھیںفصیلات کے مطابق مریم نواز قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 786 سے پاکستان پہنچی ہیں ۔واضح رہے کہ مریم نواز 7 فروری کو اپنے شوہر کیپٹن صفدر کے ہمراہ لندن روانہ ہوئیں تھیں اور انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ایک میسج جاری کیا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کوملنے لندن آئیں ہیں جبکہ بعض صحافتی ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز لندن میں پاناما کیس سے متعلق دستاویزات اور ان پر ہونے والے انکے دستخطوں کے لیے لندن روانہ ہوئیں تھی

Clear

23°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 78%
Wind: NNE at 11.27 km/h
Monday 22°C / 29°C Sunny
Tuesday 22°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Sunny
Thursday 23°C / 31°C Sunny
Friday 24°C / 31°C Sunny
Saturday 25°C / 31°C Sunny
Sunday 25°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ