ہیڈلائنز


فوجی عدالتوں میں توسیع کا معاملہ، پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد : فوجی عدالتوں کی بحالی سے متعلق  پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بدھ آٹھ مارچ کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ فوجی عدالتوں کا قیام اور توسیع سے متعلق غور اور اتفاق رائے کیلئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آٹھ مارچ کو اجلاس طلب کرنے کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کردی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کی تجاویز دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی بھجوائی جارہی ہیں۔

Cloudy

22°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 37%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Saturday 11°C / 14°C Scattered showers
Sunday 11°C / 18°C Partly cloudy
Monday 13°C / 20°C Cloudy
Tuesday 14°C / 22°C Mostly cloudy
Wednesday 15°C / 21°C Partly cloudy
Thursday 13°C / 20°C Cloudy
Friday 13°C / 16°C Scattered showers

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ