ہیڈلائنز


افغان نائب سفیر دفتر خارجہ طلب، افغانستان سے دہشت گرد حملے پر احتجاج

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: افغان سرزمین سے پاکستانی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے اور پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر دفتر خارجہ نے افغان نائب سفیر عبدالناصر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ نے افغانستان سے ہونے والے دہشت گرد حملے اور پاک فوج کے 5 اہلکاروں کی شہادت  پر افغان نائب سفیر عبدالناصر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔دفترخارجہ نے پاکستان میں تعینات افغان نائب سفیر عبدالناصر سے کہا ہے کہ حکومت افغان واقعہ کی مکمل تحقیقات کروا کر نتائج سے فوراً آگاہ کرے۔

Mostly clear

26°C

اسلام آباد

Mostly clear
Humidity: 87%
Wind: ESE at 17.70 km/h
Sunday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 26°C Thunderstorms
Wednesday 22°C / 26°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 23°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 24°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ