ہیڈلائنز


وزیراعظم کا ایئرہیڈکوارٹرکا دورہ،شہداءکی یادگارپر حاضری

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف ایئرہیڈکوارٹر کے دورہ پر پہنچ گئے جہاں اُنہوں نے شہداءکی یادگارپر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ ایئرہیڈکوارٹرپہنچنے پر وزیراعظم کا استقبال پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کیااوریادگاری شیلڈ پیش کی گئی ۔ 

ترجمان کے مطابق ایئرہیڈکوارٹرپہنچنے پر وزیراعظم کو پاک فضائیہ کے چاک وچوبند دستے نے گارڈآف آنر پیش کیا اوراُنہیں پاک فضائیہ کے کردار پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔ وزیراعظم کاکہناتھاکہ ضرب عضب میں پاک فضائیہ کا کلیدی کردار ہے ۔

Thunderstorms

23°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 84%
Wind: ENE at 11.27 km/h
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 27°C Thunderstorms
Friday 21°C / 24°C Thunderstorms
Saturday 22°C / 28°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Thunderstorms
Monday 23°C / 28°C Sunny
Tuesday 23°C / 30°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ