ہیڈلائنز


اسپورٹس سے امن کوفروغ ملتا ہے، ترجمان پاک فوج

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: پاک فوج نے پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے موقع پرغیرملکی کھلاڑیوں اورمہمانوں کو خوش آمدید کہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے موقع پرغیرملکی کھلاڑیوں اورمہمانوں کوخوش آمدید کہا گیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے دونوں ٹیموں کیلیے نیک تمناؤں کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اسپورٹس سے امن کوفروغ ملتا ہے۔واضح رہے کہ آج لاہورمیں پاکستان سپرلیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاورپشاورزلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

Sunny

31°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 43%
Wind: WNW at 17.70 km/h
Thursday 23°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 22°C / 30°C Sunny
Sunday 23°C / 30°C Sunny
Monday 24°C / 31°C Sunny
Tuesday 27°C / 31°C Scattered thunderstorms
Wednesday 26°C / 30°C Scattered thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ