ہیڈلائنز


پی ایس ایل فائنل کیلئے تنقید کے بعد عمران خان نے دلچسپ خواہش کا اظہار کر دیا

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے حکومت کی جانب سے پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد اب ایک دلچسپ خواہش کا اظہار کیا ہے۔  عمران خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اتنے عرصے بعد ملک میں کرکٹ ہو رہی ہے اور عوام کو ٹکٹ 12، 12 ہزار روپے میں ٹکٹ فروخت کیا جا رہا ہے جو انتہائی زیادتی ہے۔عمران خان نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اپنے نام سے منسوب انکلوژر کی ٹکٹ فری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

Partly cloudy

25°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 80%
Wind: NE at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ