ہیڈلائنز


ایان علی کی اپیل خارج

Written by | روزنامہ بشارت

 اپیلٹ کورٹ نے جرمانے کے خلاف ماڈ ل ایان علی کی درخواست خارج کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایان علی کے دبئی جاتے ہیں وکیل لطیف کھوسہ نے بھی کیسز میں دلچسپی لینا چھوڑ دی اور آج بھی عدم حاضری پر اپیلٹ کورٹ کے ڈویژنل بینچ نے 5کروڑ روپے جرمانے کے خلاف ایان علی کی اپیل کو خارج کر دیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی نے کسٹم کورٹ کی جانب سے 5کڑور روپے جرمانے کی سزا کو اپیلٹ کورٹ میں چیلنج کر رکھا تھا

Clear

25°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 68%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 22°C / 30°C Scattered thunderstorms
Friday 22°C / 30°C Sunny
Saturday 24°C / 30°C Sunny
Sunday 22°C / 30°C Sunny
Monday 23°C / 30°C Sunny
Tuesday 24°C / 30°C Sunny
Wednesday 23°C / 30°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ