ہیڈلائنز


بیویوں سے تنگ ارکان کراچی آجا ئیں:نبیل گبول

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے ازراہ مذاق کہا کہ ” جو ارکان بیویوں یا زندگی سے تنگ ہیں وہ میرے ساتھ کراچی آئیں ،انشاءللہ واپس نہیں آئیں گے ،انہیں اچھا کھانا کھلاؤں گا “

 

Mostly sunny

30°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 63%
Wind: WNW at 11.27 km/h
Monday 23°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 22°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 28°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ