ہیڈلائنز


حکومت نےپٹرول بم تیار کرلیا

Written by | روزنامہ بشارت

 اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی۔ جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1روپیہ فی لٹر اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1.81 روپے اضافے کی تجویز ہے۔

جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت میں3روپے فی لٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو بھیجی گئی سمری کی حتمی منظوری آج دی جائے گی

Clear

11°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 58%
Wind: NW at 11.27 km/h
Tuesday 10°C / 18°C Sunny
Wednesday 10°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 19°C Partly cloudy
Friday 12°C / 20°C Partly cloudy
Saturday 13°C / 18°C Partly cloudy
Sunday 13°C / 17°C Partly cloudy
Monday 12°C / 16°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ