ہیڈلائنز


وزیر مملکت سائرہ افضل علاج کی غرض سے پمز ہسپتال پہنچ گئیں

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ علاج کی غرض سے پمز ہسپتال پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق انہیں جوڑوں میں شدید تکلیف تھی، وزیر مملکت نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسر (پمز ) میں پروفیسر عابد فاروقی سے اپنا چیک اپ کرایا۔

 

Clear

26°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 85%
Wind: NNW at 6.44 km/h
Thursday 24°C / 28°C Thunderstorms
Friday 22°C / 26°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Sunny
Wednesday 23°C / 29°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ