اس واقعےکوسیاسی مسئلہ نہ بنایاجائے

Written by | روزنامہ بشارت

سپریم کورٹ میں صحافی کا موبائل انوشہ رحمان کی جانب سے چھینے پرمریم اورنگزیب نے ثالثی کی پیش کش کردی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتےہوئےمریم اورنگزیب نے کہاکہ اس واقعےکوسیاسی مسئلہ نہ بنایاجائے۔ انھوں نے کہاکہ کسی کی دل آزاری ہوئی ہوتومسئلےکاحل یہ نہیں۔ انھوں نے کہاکہ مسئلےکاحل بات چیت سےہوسکتاہے۔

وزیرمملکت برائے اطلاعات نے تجویز دی کہ میرےدفترآکرمسئلےکوحل کرلیں۔ جوکچھ ہوااس کاحل احتجاج نہیں۔ انھوں نے واضح کیاکہ جس کےساتھ زیادتی ہوئی ہے،اس کےساتھ ہوں ۔

واضح رہے کہ وزیرمملکت انوشہ رحمان نے سپریم کورٹ کے احاطے میں ویڈیو بنانے پر ایک صحافی کا موبائل چھین لیا تاہم انھوں نے شناخت بتانے پر موبائل واپس کردیا۔ صحافیوں کی جانب سے سپریم کورٹ کےباہر شدید احتجاج کیا گیا اور نعرے بازی بھی کی گئی


Read Basharat Online

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

16°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 77%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Clear

21°C

لاہور

Clear
Humidity: 50%
Wind: NNW at 22.53 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 95%
Wind: WSW at 17.70 km/h
Clear

14°C

کوئٹہ

Clear
Humidity: 10%
Wind: SSE at 11.27 km/h
Clear

18°C

پشاور

Clear
Humidity: 54%
Wind: W at 11.27 km/h