ہیڈلائنز


“خفیہ” والوں کا ایک اور شرمناک کارنامہ

Written by | روزنامہ بشارت

 گزشتہ دنوں نجی ٹی وی چینل ” ابتک نیوز” کی معروف اینکر پرسن ثناء فیصل کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ ثناء فیصل کس طرح پولیس اہلکاروں کے ساتھ مل کر ایک خاندان کو کو بلیک میل کرتی ہیں لیکن اس بار ثناء فیصل کی ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جسے دیکھ کر آپ بھی توبہ کر لیں گے۔تفصیلات کے مطابق تمام تر الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دینے والی میزبان ثناء فیصل کی حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیومیں دیکھا جا سکتا ہے کہ معروف اینکر پرسن کس طرح خواتین کو تھپڑ رسید کر رہی ہیں حالانکہ ویڈیوں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جس خاتون کو تھپڑ مارا گیا ہے وہ ثناء فیصل سے عمر میں کافی بڑھی ہیں جبکہ انکے ساتھ موجود لیڈی پولیس اہلکار بھی بالکل خاموش کھڑی ہے۔ویڈیوں وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ثناء فیصل کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ثناء فیصل کی ایسی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ایک خاندان کو بلیک میل کر رہی تھی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ثنا فیصل نے جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس ویڈیو میں کوئی سچائی نہیں ہے بلکہ ان سے بدلہ لینے کے لیے انکے سابقہ کیمرہ مین نے ایسا کیا ہے

Clear

18°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 41%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 20°C / 29°C Sunny
Friday 20°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ