ہیڈلائنز


پولیس نے چارسدہ حملے کا بروقت جواب دیکر جواں مردی کا ثبوت دیا، آرمی چیف

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے چارسدہ میں دہشت گردوں کو بروقت جواب دے کر جواں مردی کا ثبوت دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پولیس کی چارسدہ میں دہشت گردوں کے حملے کی بروقت جوابی کارروائی نے کئی قیمتی جانیں بچائیں، پولیس اہلکاروں  نے جواں مردی  سے دہشت گردوں کو ان کے ہدف تک پہنچنے سے بچایا جو قابل فخراورلائق تحسین ہے۔سربراہ پاک فوج نے دہشت گرد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور شہدا کے لواحقین سے افسوس کا اظہار کیا۔

Sunny

13°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 47%
Wind: NW at 17.70 km/h
Saturday 5°C / 14°C Sunny
Sunday 7°C / 16°C Partly cloudy
Monday 10°C / 18°C Partly cloudy
Tuesday 13°C / 18°C Sunny
Wednesday 11°C / 18°C Sunny
Thursday 10°C / 17°C Sunny
Friday 10°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ