ہیڈلائنز


دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے، صدر ممنون حسین

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے چارسدہ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ بزدلانہ حملے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتے.واضح رہے کہ چارسدہ میں تنگی کی تحصیل کچہری پردہشت گردوں کے حملے میں 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں جب کہ پولیس نے تمام دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Partly cloudy

25°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 80%
Wind: NE at 6.44 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ