ہیڈلائنز


راولپنڈی، سی آئی اے اہلکار نے دفتر میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

Written by | روزنامہ بشارت

راولپنڈی: سی آئی اے اہلکار نے دفتر میں خود کو گولی مار کرخود کشی کرلی ۔حقائق کا پتہ لگانے کیلئے ایس پی سی آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔ پولیس کےمطابق سی آئی اے اہلکار سلیم کو گزشتہ ماہ نوکری سے برخاست کیا گیا تھا۔ اہلکار ہفتہ کی شب سی آئی اے دفتر میں آیا اور خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس نے اہلکار کے زیراستعمال پستول اور موبائل قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔۔ سلیم افسران کے رویے پر دلبردشتہ تھا یا گھریلو مسائل کا شکار، وجوہات جاننے کے لئے ایس پی سی آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ سی پی او راولپنڈی اسراراحمد عباسی کا کہنا ہے ہے کہ اہلکار کی خودکشی کے پیچھے گھریلو مسائل بھی تھے۔ اہلکارکی لاش ڈھائی گھنٹے بعد پوسٹمارٹم کے لئےڈی ایچ کیومنتقل کر دی گئی۔

Clear

20°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 36%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 21°C / 29°C Sunny
Friday 21°C / 29°C Sunny
Saturday 20°C / 28°C Sunny
Sunday 21°C / 28°C Mostly sunny
Monday 20°C / 26°C Sunny
Tuesday 20°C / 27°C Sunny
Wednesday 23°C / 27°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ