ہیڈلائنز


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17 روپے تک اضافے کی سفارش

Written by | روزنامہ بشارت

اسلام آباد: اوگرانے پیٹرولیم مصنوعات میں 17 روپے تک اضافے کی سمری وزات پیٹرولیم کو ارسال کردی. اوگرا کی جانب سے وزارت پیٹرولیم کو بھجوائی گئی سمری میں پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے اورڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 3 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے جب کہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 53 پیسے اورمٹی کے تیل میں 16 روپے 71 پیسے اضافے کی بھی سفارش کی گئی، قیمتوں میں اضافے کی تجویز  آئندہ 15 روز کے لئے ہے۔

Sunny

30°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 63%
Wind: NW at 11.27 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ