ہیڈلائنز


صدر مملکت ممنون حسین دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد: صدرمملکت ممنون حسین نے لاہورمیں دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ صدرمملکت ممنون حسین نے لاہور دھماکے کے شہداء کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ قوم سیکیورٹی اہلکاروں کی قربانیوں پرفخرکرتی ہے۔ صدر ممنون نے کہا کہ ریاست دہشت گردی کےمکمل خاتمےکیلئےپرعزم ہے،دہشتگردی کےذمہ داروں کوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا۔
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ