ہیڈلائنز


محرم الحرام کے باعث دھرنے کے اوقات تبدیل ، میوزک نہیں چلے گا : شاہ محمود قریشی

Written by | روزنامہ بشارت
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موسم سرما اور محرم الحرام کے باعث دھرنوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ محرم کے احترام میں پارٹی ترانے ، گانے اور میوزک نہیں چلے گا لیکن یہ دھرنا نواز شریف کے استعفٰی تک جاری رہے گا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا جا رہا اگر وہ آج بھی سنجیدگی سے بات کریں تو ہم ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔  
Clear

27°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 71%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Thursday 26°C / 31°C Sunny
Friday 25°C / 31°C Thunderstorms
Saturday 25°C / 29°C Thunderstorms
Sunday 22°C / 28°C Thunderstorms
Monday 22°C / 27°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 21°C / 28°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ