ہیڈلائنز


کیا سابق آرمی چیف ایم کیو ایم کی کمان سنبھالنے جا رہے ہیں؟

Written by | روزنامہ بشارت

 سابق آرمی چیف نے کہا ہے کہ نئی سیاسی جماعت نہیں بنا رہا ،ایم کیو ایم کی قیادت سنبھالنے کی خبروں میں صداقت نہیں ہےتفصیلات کے مطابق یوتھ پارلیمنٹ کے وفدنے آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف سے دبئی میں ملاقات کی، اس موقع پر سابق صدر کا کہنا تھا ملک میں گڈ گورننس کا بحران اور قومی سطح پر سیاسی قیادت کا فقدان ہے، عوام کو ڈرانے کے بجائے انہیں معاشی اور سیاسی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، نئی سیاسی جماعت بنانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بنیادی طور پر مہاجر ہوں اور مہاجروں سے دلی ہمدردی ہے، لیکن ایم کیو ایم کی قیادت سنبھالنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، جلد پاکستان آکر سیاسی سرگرمیوں میں بھرپر حصہ لوں گا

Cloudy

16°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 41%
Wind: NW at 11.27 km/h
Friday 10°C / 17°C Sunny
Saturday 11°C / 18°C Sunny
Sunday 9°C / 18°C Sunny
Monday 8°C / 16°C Sunny
Tuesday 9°C / 13°C Rain
Wednesday 8°C / 13°C Sunny
Thursday 6°C / 13°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ