ہیڈلائنز


خیبر پختونخواہ کی عوام پی ٹی آئی کی حکومت سے ناخوش ہے

Written by | روزنامہ بشارت

 پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے دعوی کیا ہے کہ خیبر پختونخواہ کی عوام پی ٹی آئی کی حکومت سے ناخوش ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ریحام خان کا کہنا تھا کہ کے پی کے کی عوام کے ناخوش ہونے کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے بڑے ارمان سے پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالا تھا۔کے پی کے عوام کو پی ٹی آئی کی حکومت سے بہت زیادہ توقعات تھیں۔ ریحام خان نے کہا کہ پی ٹی آئی پہلی مرتبہ حکومت میں آئی ہے یہ بات تو سچ ہے لیکن پی ٹی آئی کے نمائندے جب لائے جا رہے تھے تب بھی کے پی کے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو معلوم تھا کہ یہ نمائندگی کمزور ہے۔ بعد میں ہم نے دیکھا بھی کہ ان نمائندوں کی نیت خاص بہتری لانے کی طرف نہیں تھی

Clear

19°C

اسلام آباد

Clear
Humidity: 38%
Wind: NNW at 17.70 km/h
Wednesday 20°C / 29°C Sunny
Thursday 20°C / 29°C Sunny
Friday 20°C / 29°C Sunny
Saturday 21°C / 29°C Sunny
Sunday 21°C / 27°C Sunny
Monday 19°C / 25°C Scattered thunderstorms
Tuesday 18°C / 25°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ