ہیڈلائنز


عامر لیاقت کا دھماکہ خیز انکشاف

Written by | روزنامہ بشارت

ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ جب حامد میر پر حملہ ہوا تھا تو اس وقت میں انکے پاس گیا، انہوں نے فوری میرا ہاتھ پکڑ کر حملہ آور کا مجھے بتا دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل ” بول ” میں گفتگو کرتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ جب حامد میر پر حملہ کیا گیا تو اس وقت میں ان سے ملنے گیا، اسپتال مں انکی اہلیہ بھی موجود تھی انہوں نے وینٹی لیٹر پر آنکھیں کھولی اور مجھے کہا کہ میر ابراہیم نے مجھے کراچی ملنے کے لیے بلایا تھا ، لیکن مجھے بلٹ پروف گاڑی نہیں دی گئی، کہی مجھ پرحملہ جیو نے تو نہیں کروایا؟ انہوں نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں

Hamid Mir Ne Hamley Ke Baad Kia Kaha….

Partly cloudy

12°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 57%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Sunday 11°C / 20°C Mostly sunny
Monday 11°C / 20°C Sunny
Tuesday 13°C / 18°C Partly cloudy
Wednesday 11°C / 20°C Sunny
Thursday 10°C / 20°C Sunny
Friday 11°C / 17°C Sunny
Saturday 12°C / 17°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ