ہیڈلائنز


مسز نگار جوہرکی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

Written by | روزنامہ بشارت

مسز نگار جوہر کو پاکستان آرمی کے بڑے رینک پر ترقی دے دی گئی، وہ میجر جنرل بننے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں پاکستان آرمی کی تاریخ میں میجر جنرل کے عہدے پر تیسری خاتون کو ترقی دے دی گئی ہے، آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والی بریگیڈیئر مسز نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی تیسری خاتون افسر ہیں۔ترجمان پاک فوج کے مطابق بریگیڈیئر مسز نگار سی ایم ایچ (کمبائنڈ ملٹری اسپتال) راولپنڈی میں ڈپٹی کمانڈنٹ کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکی ہیں

Thunderstorms

27°C

اسلام آباد

Thunderstorms
Humidity: 76%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Friday 22°C / 27°C Thunderstorms
Saturday 21°C / 27°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 23°C / 29°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 29°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 23°C / 29°C Sunny

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ