ہیڈلائنز


کوہستان میں کار دریائے سندھ میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

Written by | روزنامہ بشارت

کوہستان: پٹن کے مقام پر دریائے سندھ میں کار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے گلگت جانے والی کار پٹن کے مقام پر دریائے سندھ میں جاگری جس کے نتیجے میں  ایک ہی  خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریکسیوذرائع کے مطابق حادثہ پٹن کے قریب ہوائی موڑ  پر پیش آیا جس کے کے نتیجے میں رمضان، وسیم الحسن، فرمان علی اور ارسلان دریا میں بہہ گئے جبکہ خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے۔

Mostly sunny

32°C

اسلام آباد

Mostly sunny
Humidity: 58%
Wind: WSW at 6.44 km/h
Saturday 25°C / 30°C Thunderstorms
Sunday 23°C / 29°C Thunderstorms
Monday 22°C / 28°C Thunderstorms
Tuesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Wednesday 23°C / 28°C Thunderstorms
Thursday 22°C / 26°C Thunderstorms
Friday 21°C / 26°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ